کیلیفو ر نیا 29 مئی ( ایجنسیز) امر یکہ کی ر یا ست کیلیفو ر نیا کے جنگلا ت ایک با ر پھر آ گ کی لپیٹ میں ہیں۔ 900 ایکڑ ر قبے تک پھیلنے وا لی آ گ سے ایک مکا ن تبا ہ اور سیکڑو ں ر ہا ئشی ا نخلا پر مجبو ر ہو گئے ہیں۔ ا مر یکی ر یا ست
کیلیفو ر نیا کی میر یپو سا کاو نٹی کے جنگلا ت میں پیر کی سہ پہر لگنے وا لی آ گ نے 900 ایکڑ ر قبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ‘ 500 فا ئر فا ئٹر ز ‘ ہیلی کا پٹر اور طیا ر ے آ گ بجھا نے میں مصر و ف ہیں تا ہم ا بھی تک صر ف 10 فیصد آگ بجھا ئی جا سکی ہے‘ اور سیکڑو ں مکا نا ت لو گو ں سے خا لی کر ا لئے گئے ہیں۔